سکھر ہوائی اڈا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سکھر پوائی اڈا Sukkur Airport |
||||
| ملک
|
پاکستان
|
|||
| شہر
|
سکھر, سندھ
|
|||
| حیثیت
|
عوامی
|
|||
| زیر نگرانی
|
مقتدرۂ شہری طیران پاکستان
|
|||
سکھر ہوائی اڈا پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں واقع ہے۔ جو شہر سے تقریباً 8 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔