سکھ حوالہ جاتی کتب خانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سکھ حوالہ جاتی کتب خانہ

سکھ حوالہ جاتی کتب خانہ میں 1500 سو نادر مسودات موجود تھے، یہ امرتسر، پنجاب میں سکھ مت کی مذہبی عمارت ہرمندر صاحب (گولڈن ٹیمپل) میں واقع تھا۔ 1984 میں بھارتی فوجی آپریشن بلیو سٹار کے دوران میں یہ کتب خانہ تباہ ہو گیا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Walia, Varinder (جون 7, 2003)۔ "Fire of controversy in Sikh library still smoulders"۔ The Tribune. Retrieved 21 فروری 2011.