سگنیچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سگنیچر

سگنیچر ایک برطانوی رقصی جوڑا ہے، جو رقاص سلیمان مرزا اور مدُھو سنگھ پر مشتمل ہے۔ ان کا رقص کا نمایاں طرز برطانوی بھنگڑا ہے، اور ان کے دکھلاوے اکثر مائیکل جیکسن کے گانوں پر بنیاد رکھتے ہیں، مثلاً 'بِلی جِین' اور 'تھرِلر'۔ 'برِٹنز گاٹ ٹیلنٹ' نامی ٹی وی شو کی دوسری سیریز میں ان کے دکھلاووں کے سبب انہیں مرکز دھاری تسلیم حاصل ہوئی، اور انہوں نے اس مقابلے میں دوسری پوزِشن پائی، جِتوَیّا (جیتنے والا) سٹرِیٹ ڈانسر جارج سَیمپسن سے ہارتے ہوئے۔