سہام
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگریزی نام Shares. ان کو اردو میں حصاصہ بھی کہا جاتا ہے۔ سہام کو ایک شرکت کا ٹکڑا سمجھا جا سکتا ہے، جس کہ زریہ کوئ شخص س شرکت کی کامیابی میں حصہ لے سکتا ہے۔ دیگر قسم کے سہام موجود ہیں:
٭ انتخابی سہام (voting shares)
٭ سہام معمول (common shares)
*سہام ترجی (preferred shares)
سہام کو ایک سہامی منڈی (Stock Exchange) میں بیچا جاتا ہے۔