سہامی منڈی
وکیپیڈیا سے
انگریزی نام Stock Exchange۔ ایک ایسی منڈی جہاں پہ سہام کو تقسیم کیا جاۓ اور بیچا جاۓ۔ پاکستان کی سب سے بڑی سہامی منڈی کراچی میں موجود ہے، جسکو کراچی اسٹاک ایکسچینج یعنی Karachi Stock Exchange کہا جاتا ہے۔ یہ I.I.Chundrigar Road پہ واقع ہے۔
فہرست |
[ترمیم] اہم سہامی منڈیاں
[ترمیم] ایشیا
- ٹوکیو سہامی منڈی
- سنگاپور سہامی منڈی
- سیول سہامی منڈی
- کوالالمپور سہامی منڈی
- کراچی سہامی منڈی
- ممبئ سہامی منڈی
- شنگھائی سہامی منڈی
[ترمیم] مشرق وسطہ اور افریقہ
[ترمیم] یورپ
- لندن سہامی منڈی
- پیرس سہامی منڈی
- فرینکفرٹ سہامی منڈی
- میدرد سہامی منڈی
- ماسکو سہامی منڈی
- زیورخ سہامی منڈی
[ترمیم] شمالی امریکہ
[ترمیم] جنوبی امریکہ
- ساؤ پالو سہامی منڈی
- بیونس آئرس سہامی منڈی
- سانتیاگو سہامی منڈی