سیادی تحت الساخت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سیادی تحت الساخت (cyberinfrastructure) سے بنیادی طور پر مراد ایک ایسے تحت الساخت کی ہوتی ہے کہ جو اپنی نوعیت میں سیادیات سے متعلق ہو اسی لیۓ اس تحت الساخت کے ساتھ سیادی کا سابقہ لگایا جاتا ہے۔ اس کی سائنسی تعریف کی رو سے یوں کہا جاسکتا ہے کہ سیادی تحت الساخت ، اصل میں مؤثر طور پر معطیات، شمارندوں اور انسانوں کو آپس میں مربوط کرنے کے مسئلہ کا طرزیاتی حل ہے۔