سیارچے
وکیپیڈیا سے
سیارچے Asteroids
یہ عموما چھوٹے سیارے بھی کہلاتے ہیں۔ اور یہ مریخ اور مشتری کے مداری راستوں پر چلتے ہیں۔ سیرس(Ceres) ان میں سے سب سے بڑا سیارچہ ہے۔ اس کا قطر 480 میل ہے اور اسے1801 میں پیازی (Piazzi) نامی سائنسدان نے دریافت کیا تھا۔
یہ خیال کیا جاتا ہے کہ سیارچے قدیم سیارے یا سیارچوں کے ٹوٹنے سے بنتے ہیں۔ لیکن اس نظریے کا ثبوت پیش کرنا مشکل ہے۔ تاہم ان کے بارے میں اتنا کہا جاسکتا ہے کہ ان کے جسم چٹان کی طرح سخت ہیں۔
صرف ایک سیارچہ ویسٹا Vesta ہمیشہ برہنہ آنکھ naked eye سے دیکھا جا سکتا ہے۔
| نظام شمسی |
|---|
|
|
| سورج | عطارد | زہرہ | زمین | مریخ | مشتری| زحل | یورینس | نیپچون |
| بونے سیارے |
| پلوٹو | سیرس | ارس |
| دیگر اجرام فلکی |
| چاند | سیارچے | دم دار سیارے | کہکشاں | شہاب ثاقب | سحابیہ | اجرام فلکی کے فاصلے |
ِ

