سیاسی قیدی ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جسے جیل میں ڈالا گیا ہو، یا محبوس کیا گیا ہو، ممکنہ اپنے گھر میں، صرف سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں۔