سیال

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search

سیال (fluid) سے مراد عام الفاظ میں مادے کی مائع حالت کی دی جاسکتی ہے جو کہ بہنے کی خصوصیات رکھتی ہو؛ جبکہ اسکی سائنسی تعریف کے مطابق سیال (جمع: سوائل / fluids) ایک ایسی شۓ (substance) کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی نافذ کردہ مقراضی تناؤ (shear stress) کے زیر اثر مستقلاً کجی (deform) کیفیت کا اظہار کرتی ہو؛ خواہ وہ نا‌فذ شدہ تناؤ (stress) کی قوت کس قدر کم ہی کیوں نا ہو۔