سیالویہ ارومہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

علم دمیات میں سیالویہ ارومہ (lymphoblast) ایک ایسے خلیے کو کہا جاتا ہے کہ جو ابھی غیر متمایزہ (undifferentiated) ہو اور پھر بلوغت پاکر سیالویہ (lymphocyte) میں تبدیل ہو سکتا ہو۔ باالفاظ دیگر؛ سیالویہ ارومہ ایک نابالغ سیالویہ ہوتا ہے جو کہ متمایزہ خلیہ (differentiated cell) میں نمو پاکر سیالویہ بنا سکتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں