سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سیالکوٹ ایئرپورٹ کا رن وے پاکستان کا سب سے بڑا رن وے ہے جس کی لمبائی تین عشاریہ چھ کلومیٹر ہے اور اس پر دنیا کا سب سے بڑا طیارہ ائیربس تین سو اسی بھی لینڈ کرسکتا ہے۔ اس ایئرپورٹ پر دو ارب ساٹھ کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ نجی شعبہ کی طرف سے تعمیر ہونیوالے مذکورہ ایئرپورٹ پر بیک وقت بوئنگ 747 ایئرکرافٹ اور 4 بڑے ایئرکرافٹس کی پارکنگ کی گنجائش ہے۔ سیالکوٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز ۱۵ فروری ۲۰۰۸ ء کو ہوا۔ قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی پرواز پی کے ۲۳۹ ،239-PK صبح ۱۰ بجے کویت کے لئے روانہ ہوئی۔

ہوائی جہاز کمپنیاں[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]