سیالہ عقدہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| انسانی جسم کے بغل (axilla) میں موجود سیالہ عقد کا شراکہ۔ | |||
|
|
|||
|
|||
سیالہ عقد (lymph nodes) اصل میں ایسے عقد (nodes) ہوتے ہیں کہ جو نظام سیالہ (lymphatic system) کی تشکیل میں بنیادی کردار رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے ان عقد (واحد : عقدہ (node)) کو سیالتی اعضاء (lymphoid organs) میں شمار کیا جاتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں سیالہ عقدہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |