سیبو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ سیبو
Cebu Province

Lalawigan sa Sugbo
Lalawigan ng Cebu
—  صوبہ  —
صوبہ سیبو

پرچم
سیبو
متناسقات: 10°19′N 123°45′E / 10.317°N 123.75°E / 10.317; 123.75متناسقات: 10°19′N 123°45′E / 10.317°N 123.75°E / 10.317; 123.75
ملک Flag of the Philippines.svg فلپائن
علاقہ وسطی وسایا (علاقہ ہفتم)
قیام اپریل 27, 1565
دارالحکومت سیبو شہر
حکومت
 - قسم فلپائن کا صوبے
 - گورنر Hilario P. Davide III (لبرل پارٹی (فلپائن))
 - نائب گورنر Agnes A. Magpale (لبرل پارٹی)
رقبہ[1]
 - کُل 4,943.72 کلومیٹر2 (1,908.8 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ 21st out of 80
  بغیر آزاد شہر
آبادی (2010)[2]
 - کُل 2,619,362
 - درجہ 80 میں سے چوتھا
 کثافتِ آبادی 529.8/کلومیٹر2 (1,372.3/میل2)
 - کثافت درجہ 80 میں سے ساتواں
  بغیر آزاد شہر
تقسیم
 - آزاد شہر 3
 - اجزاء شہر 6
 - بلدیات 44
 - بارنگے 1,066
بشمول آزاد شہر: 1,203
 - اضلاع اول تا ششم اضلاع سیبو
بشمول آزاد شہر: اول و دوم اضلاع سیبو
منطقۂ وقت فلپائن معیاری وقت (یو ٹی سی+8)
ڈاک رمز 6000 - 6053
ڈائلنگ رمز 32
زبانیں سیبوانو, فلپائنی, انگریزی
ویب سائٹ www.cebu.gov.ph

صوبہ سیبو (Cebu Province) (سیبوانو: Lalawigan sa Sugbo، فلپائنی: Lalawigan ng Cebu) جزیرہ سیبو اور 167 ارد گرد کے جزائر پر مشتمل فلپائن کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا دارالحکومت سیبو شہر ہے جو کہ فلپائن کا سب سے قدیم شہر ہے۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]