سیدخیرشاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ضلع نواب شاہ سندھ کے نامور سیاسی شخصیت سید خیر شاہ سید امام علی شاہ کے فرزند تھے

حضرت خواجہ ولی مودودی چشتی کی اولاد سادات کرانی کوئٹہ بلوچستان سے ہجرت کرکے کافی تعداد میں سندھ منتقل ہوئے۔ جن میں سید خیر شاہ کے اجداد بھی شامل تھے۔

سید بہادر شاہ ولد سید فیض اللہ شاہ : انکا دور حیات تقریبا ً ( 1735 ء) تھا، سید بہادر شاہ کے دو بیٹے تھے جنکے نام سید یعقوب شاہ اول اور سید نذرشاہ اول تھے، سید خیر شاہ سید نظر شاہ اول کی اولاد میں سے ہیں سید نظر شاہ اول کا دور حیات (1778) ء) تھا۔

سید خیر شاہ مقیم (نواب شاہ) 3 اگست 1937ء کو ممبر ٓاف سندھ قانون ساز اسمبلی کا حلف ا ٹھایا ، 27 اپریل 1937ء سے 1945ء تک ممبر ٓاف سندھ قانون ساز اسمبلی رہے،10 - 01 - 1950 کو حلف اٹھایا ، اکتوبر 1955ء رپبلیکن پارٹی آف پاکستان میں سندھ کی نماہندگی کی اوراس کے لیڈر رہے، تیسری صوبائی سندھ اسمبلی میں 17 فروری 1947ء سے 29 دسمبر 1951ء تک رکن رہے، صوبائی اسمبلی سندھ آف ویسٹ پاکستان 12 ستمبر 1953ء تا 26 مارچ 1955ء تک اسمبلی ممبر رہے، صوبائی اسمبلی آف ویسٹ پاکستان 19 مئی 1956ء تا 7 اکتوبر 1958ء تک ممبر رہے، اپنے سیاسی دور میں وزیر بھی رہے۔

متعلقہ مضامین [ترمیم]

  • سید نظرشاہ- 1962ء کو ممبر پروینشل سندھ اسمبلی ویسٹ پاکستان رہے
  • سید شفقت حسین شاہ- 1997ء کو (PML-N) کی نشست پر آصف علی زرداری کی بہن PPP کے فریال تالپور کو شکست دی

حوالہ [ترمیم]

شجرہ سادات کرانی کوئٹہ بلوچستان