سیدوالہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سیدوالہ | |
| Syedwala | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| صوبہ | پنجاب |
| ضلع | ننکانہ صاحب |
| محل وقوع | 31.125 درجے شمال، 73.505 درجے مشرق |
| منطقۂ وقت | معیاری عالمی وقت +5 |
| رمزِ بعید تکلم | 056 |
|
پاکستان میں سیدوالہ کا مقام |
|
تعارف [ترمیم]
سیدوالہ دریائے راوی کے کنارے تحصیل و ضلع ننکانہ صاحب میں واقع ایک اہم قصبہ ہے۔ اس قصبے کا نام سید والہ اس لئے رکھا گیا کیونکہ اس قصبے میں بسنے والوں میں سید برادری کی تعداد زیادہ تھی۔ یہ علاقہ ضلع فیصل آباد، ضلع ننکانہ صاحب، ضلع اوکاڑہ اور ضلع شیخوپورہ کو ملاتا ہے۔ یہ جڑانوالہ سے 27 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
نیا سید والہ [ترمیم]
سیدوالہ قصبہ نیا سیدوالہ اور پرانا سیدوالہ میں تقسیم ہے۔ پرانا سید والہ دریائے راوی کے بالکل کنارے پر واقع ہے اور دریائے راوی میں سیلاب آنے کی وجہ سے اکثر و بیشتر مکان خستہ ہو گئے تو یہاں کے باسیوں نے پرانا سیدوالہ سے 2 کلومیٹر دور جڑانوالہ روڈ پر نیا سیدوالہ کے نام سے ایک نیا قصبہ بسا لیا قصبے کا لاری اڈا اب بھی پرانا سیدوالہ میں ہی موجود ہے۔
قریبی شھر [ترمیم]
|
|||||