سید علی محمد رضوی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سید علی محمد رضوی (سچے) | |
|---|---|
| [[File:|150px|alt=]] 1960ء کی دہائی کی سچے بھائی کی ایک تصویر |
|
| پیدائش | سید علی محمد رضوی 1940 ضلع اعظم گڑھ، برطانوی راج |
| وفات | 18 اپریل 2000ء [نیو یارک]]، ریاستہائے متحدہ امریکہ |
| اسمائے دیگر | سچے بھائی |
| سالہائے فعالیت | 1951–2000 |
| موقع جال | |
| http://zulfiqar-e-haidery.com/SacheyLive | |
سید علی محمد رضوی المعروف "سچے بھائی، (1940ء - 2000ء) ایک معروف شاعر اور نعت خواں تھے۔