غلام حسین شاہ بخاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


غلام حسین شاہ بخاری
سید غلام حسین شاہ بخاری

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1932ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈبھ چانڈیہ، قمبرشھدا دکوٹ، لاڑکانہ ڈویژن، سندھ، پاکستان
وفات 26 جنوری 2023ء (90–91 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد

ﮔﻞ ﻣﺤﻤﺪ ﺷﺎﮦ ﮐﮯ بیٹے ﮨﯿﮟ۔ ﺍٓﭖ ﭘﯿﺮ ﻣﭩﮭﺎ ﺳﺎﺋﯿﮟ ﮐﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭِ ﻧﻈﺮ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﮨﯿﮟ۔ ﺿﻠﻊ ﻗﻤﺒﺮ ﺷﮩﺪﺍﺩ ﮐﻮﭦ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻗﻤﺒﺮ ﺷﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺩﺭﮔﺎﮦ ﺣﺴﯿﻦ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﺮﺟﻊ ﺧﻼﺋﻖ ﮨﮯ جمعہ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺩﺭﮔﺎﮦ ﭘﺮ ﻣﯿﻠﮯ ﮐﺎ ﺳﻤﺎﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺗﺒﻠﯿﻎِ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﺟﺰﺑﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﮐﯿﺌﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺟﻠﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﺻﻼﺡ ﮐﯽ اور ﺩﯾﻦ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﻠﻨﺪﯼ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔[2][3] کراچی کے نجی ہسپتال میں 26 جنوری 2023ء کو 90 سال کی عمر میں وفات پا گئے، وہ عارضہ دل میں مبتلا تھے، [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.thekawish.com/beta/epaper-details.php?details=2023/Jan/27-01-2023/Page1/P1-20.jpg
  2. "Spiritual leader's grandson killed in 'sectarian' attack"۔ Daily Dawn۔ فروری 21, 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں sectarian-attack اصل تحقق من قيمة |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 30, 2014 
  3. "Cleric targeted in Jacobabad last week teaches only the message of peace"۔ Daily Tribune.com.PK۔ فروری 24, 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 30, 2014 
  4. https://a3.a3erf.com/article/%D8%BA%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84

بیرونی روابط[ترمیم]