سید نجم الحسن نقوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ ایک جید شیعہ عالم دین ہیں۔ دنیا بھر میں دین اسلام کی تبلیغ کرتے ہیں۔ آپ فرقۂ اثنائے عشری سے تعلق رکھتے ہیں۔. آپ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ اور برطانیہ میں رہائش پزیر ہیں۔ آپ کے سسر علامہ سید صفدر حسین نجفی پاکستان کے جید عالم دین تھے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالے[ترمیم]