سیرتکلمہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
دو سیرتکلمات

سَیر تکلّمہ (walkie-talkie)، (جسے دستی ترصولہ بھی کہاجاتا تھا) ایک دستی، نقل پذیر، دو طرفہ مشعی ترصولہ ہے.


[ترمیم] تسمیات

سیر اور تکلمہ دونوں عربی زبان سے ماخوذ ہیں. سًیر کا مطلب ہے چلنا پھرنا، روانگی، چال اور حرکت وغیرہ [1]. تکلّمہ کا لفظ تکلّمت کی متغیّر حالت ہے، تکلّمت کا مطلب ہے بولنا جسے انگریزی میں speaking کہتے ہیں [2]، جبکہ تکلمہ کسی بھی ایسی چیز کو کہاجاسکتا ہے جو بولتی ہو یا جس کے ذریعے بات کی جاسکے.



[ترمیم] نیز دیکھئے


[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ اُردو روئے خط لُغت پر لفظ سیر کی تشریح
  2. ^ گوگل ترجمہ پر لفظ تكلمة کی معنی
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں