سیرت النبی (پشتو)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سیرت النبی سیرت کے موضوع پر پشتو زبان میں مولوی محمد اساعیل کی کتاب ہے جو اردو کتابِ سیرت سیرت النبی کا ملخص پشتو ترجمہ ہے۔ اسے پشتو اکیڈمی پشاور نے دو جلدوں میں شائع کیا۔