سیسل چودھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Cecil Chaudhry
27 اگست 1941 (1941-08-27) – 13 اپریل 2012 (عمر 70 سال)
Cecil Chaudhry.jpg
Group Captain Cecil Chaudhry
وفات Dalwal, پنجاب, پاکستان
مقام وفات Lahore, Pakistan
وفاداری  پاکستان
نوکری/شاخ  پاک فضائیہ
سالہائے کار 1958–1986
عہدہ US-O6 insignia.svg Group Captain (کرنل)
یونٹ No. 5 Squadron Fighting Falcons
سالار Masroor Air Force Base
Sargodha Air Force Base
No. 32 Fighter Ground Attack Wing
No. 38 Multi-Role Wing
Combat Commander's School
جنگیں/محارب پاک بھارت جنگ 1965ء
Operation Eagle Stike
پاک بھارت جنگ 1971ء
Operation Chengiz Khan
اعزازات Sitara-e-Jurat (1965)
Tamgha-i-Jurat (1971)
دیگر کارنامے تعلیم

سیسل چودھری (27 اگست 1941ء- 13 اپریل 2012ء) پاکستان فضائیہ کے مشہور ہواباز تھے جنہوں نے 1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں داد شجاعت دی۔ بہادری پر آپ کو ستارہ جراءت سے نوازا گیا۔ نوکری کے بعد آپ تعلیم کے شعبہ سے منسلک رہے۔

70 سال کی عمر میں پھیپروں کے سرطان کی وجہ سے لاہور میں انتقال ہوا۔[1]