جھیل سیف الملوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سیف الملوک سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جھیل سیف الملوک
Saiful Muluk Lake
جھیل سیف الملوکSaiful Muluk Lake - جھیل سیف الملوک سرما میں
جھیل سیف الملوک سرما میں
وقوع وادی کاغان
متناسق 34°52′37″N 73°41′40″E / 34.876957°N 73.694485°E / 34.876957; 73.694485متناسقات: 34°52′37″N 73°41′40″E / 34.876957°N 73.694485°E / 34.876957; 73.694485
داخلی بہاؤ اولٰی برفانی پانی
چلمچی ملک پاکستان
رقبہِ سطح 2.75 km2 (1.06 sq mi)
سطح کی بلندی 3,224 metres (10,577 ft)
آبادیاں ناران
Location of Lake Saiful Muluk within Pakistan
Location of Lake Saiful Muluk within Pakistan
جھیل سیف الملوک
جھیل سیف الملوک کا پاکستان میں مقام
جھیل سیف الملوک

جھیل سیف الملوک ناران پاکستان میں 3224 میٹر/10578 فٹ کی بلندی پر وادی کاغان میں واقع ہے۔ قریبی قصبہ ناران سے بذریعہ جیپ یا پیدل اس تک پہنچا جا سکتا ہے۔ یہ ایک انتہائی خوبصورت جھیل ہے۔ دنیا بھر سے سیاح اسے دیکھنے کے لئے آتے ہیں۔ ملکہ پربت اور دوسرے پہاڑوں کا عکس اس میں پڑتا ہے۔ سال کے کچھ مہینے اس کی سطح برف سے جمی رہتی ہے۔