سینئ قرص کثیف
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سینئ قرص کثیف یا قرص کثیفی سینی (hard disk platter) دراصل قرص کثیفی قیادہ کا ایک جزء ہے، یہ ایک گول قرص ہوتا ہے جس پر مقناطیسی معطیات کو ذخیرہ کیا جاتا ہے.
نیز دیکھئے [ترمیم]
- مکتنز قرص (compact disk)