سیندک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سیندک، ضلع چاغی صوبہ بلوچستان کا ایک شہر ہے۔ سیندک کی وجہ شہرت سونے اور تانبے کے بڑے ذخاءر کی دریافت ہے۔ ان ذخاءر کی وجہ سے علاقی کی اقتصادی حالت میں بھی نمایاں تبدیلی آءی ہے۔
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔