سینٹ پیٹر اور سینٹ پال مجموعہ الجزائر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سینٹ پیٹر اور سینٹ پال مجموعہ الجزائر
Saint Peter and Saint Paul Archipelago
مقامی نام: Arquipélago de São Pedro e São Paulo

سینٹ پیٹر اور سینٹ پال مجموعہ الجزائر
جغرافیہ
محل وقوع بحر اوقیانوس
متناسقات 00°55′1″N 29°20′4″W / 0.91694°N 29.33444°W / 0.91694; -29.33444متناسقات: 00°55′1″N 29°20′4″W / 0.91694°N 29.33444°W / 0.91694; -29.33444
جزائر سینٹ پیٹر اور سینٹ پال مجموعہ الجزائر
کل جزائر 15[1]
اہم جزائر بیلمونٹے, چیلنجر, نوردایسٹے, کابرال, ساؤتھ
رقبہ 15,000 میٹر2 (161,000 مربع فٹ)[1]
بلند ترین نقطہ 17 میٹر (56 فٹ)[1]
ملک
علاقہ شمال مشرقی
ریاست پرنامبوکو
آبادیات
آبادی 4
اضافی معلومات
سرکاری ویب سائٹ

سینٹ پیٹر اور سینٹ پال مجموعہ الجزائر (Saint Peter and Saint Paul Archipelago) (پرتگیزی: Arquipélago de São Pedro e São Paulo) مرکزی استوائی بحر اوقیانوس میں 15 چھوٹے جزائر اور چٹانوں کا ایک مجموعہ ہے۔ [2] یہ برازیلی ریاست پرنامبوکو کی ایک خصوصی بلدیہ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 The Scientific Station of São Pedro and São Paulo Archipelago Alvarez, Cristina; Melo, Julio; Mello, Roberto L. Retrieved on 2009-07-14.
  2. ^ The scientific station of São Pedro and São Paulo Archipelago - Brazil Alvarez, Cristina E., Melo, Julio E., Mello, Roberto L. Retrieved on June 6, 2009.