سیپی
وکیپیڈیا سے
|
|
||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سیپیاں، ایک سیپی اُلٹ گئی ہے، اس کے عضلاتی پاؤں نمایاں ہیں
|
||||||||
| قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||
|
سیپی زیادہ تر کھارے پانی میں پایا جاتا ہے۔ مخروطی شکل کے خول میں مقید یہ جانور اُن آبی جانوروں میں سے ایک ہے جن کو بعض اوقات خشکی پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ سمندری چٹانوں اور پتھروں کی آڑ میں ٹھکانہ بناتا ہے۔