سیڈی اسی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

سیڈی اسی (CD80) اصل میں خوشۂ تمایز کے خاندان سے تعلق رکھنے والا ایک سالمہ ہے جو کہ T سیالویات پر موجود مناعتی مستضد (antigen) بنام سیڈی اٹھائیس کے لیۓ بطور ربیطہ (ligand) کام کرتا ہے۔ تاریخی طور پر اس کو B7-1 بھی کہا جاتا تھا اور آج بھی یہ نام طبی و حیاتیاتی جرائد میں دیکھنے میں آتا ہے[1]۔


[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ ایک موقع روۓ خط بنام OMIM پر سیڈی اسی کا بیان۔
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں