سیکرم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سیکرم | |
|---|---|
|
پاک افغان سرحد پر مغربی ہمالیہ میں سیکرم کا مقام
|
|
| بلندی | 4,755 میٹر (15,600 فٹ) [1] |
| امتیازی بلندی | 2,295 میٹر (7,530 فٹ) [1] |
| اندراج | بلند ترین |
| محل وقوع | |
| محل وقوع | پاکستان، پارا چنار، |
| پہاڑی سلسلہ | سفید کوہ، سلسلہ کوہ ہندوکش، مغربی ہمالیہ |
| متناسقات | 34°02′18″N 69°54′09″E / 34.03833°N 69.9025°Eمتناسقات: 34°02′18″N 69°54′09″E / 34.03833°N 69.9025°E [1] |
سیکرم پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر کوہ سفید کے سلسلے میں واقع 4761 میٹر / 15620 فٹ بلند چوٹی ہے۔ یہ دریائے کابل کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ افغانستان والی طرف اس کے ساتھ تورا بورا کے پہاڑ ہیں۔ جہاں اسامہ بن لادن مقیم تھا۔ پاکستان کی طرف قبائلی کرم ایجنسی واقع ہے۔