ش
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردو کا انیسواں حرف 'ش' (شین) ہے۔ فارسی کا سولھواں، عربی کا تیرھواں اور ہندی کا تیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 300 شمار ہوتے ہیں۔