شاخ گوبھی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Broccoli | |
|---|---|
Broccoli |
|
| Details | |
| Species | Brassica oleracea |
| Cultivar group | Italica Group |
| Origin | From Italy (2,000 years ago)[1][2] |
گوبھی کی نسل سے تعلق رکھنے والا اس پودے کے پھول کو سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ھے۔لفظ بروکلی اطالوی زبان کے لفظ "بروکو" سے ماخوز ھے، جس کے معنی گوبھی پھول کا اوپر والا حصہ ھے۔بروکلی کو عام طور پر کچا یا ابال کر کھایا جاتا ہے۔ اس کے پتوں کو بھی کھایا جاتا ھے۔ بروکلی کو اطالوی نسل "براسیکا الیرسیا" کے کلٹیور گرو میں شمار کیا جاتاھے۔ بروکلی کے پھول عام طور پر بڑے اور سبز رنگت کے ھوتے ھیں۔ دیکھنے میں ایسے درخت سے مماثلت رکھتا ھے جس کی شاخیں موٹے تنے سے پھوٹ رہیں ھوتی ھیں۔ اس کے تنے کو بھی کھایا جاتا ھے۔
ایوان عکس [ترمیم]
- ^ Buck, P. A. "Origin and Taxonomy of Broccoli". Department of Food Technology, University of California. http://www.springerlink.com/content/ert85x3082740212/fulltext.pdf. Retrieved 2009-05-14.
- ^ Stephens, James. "Broccoli—Brassica oleracea L. (Italica group)". University of Florida. 1. http://edis.ifas.ufl.edu/mv031. Retrieved 2009-05-14.
| ویکیمیڈیا العام میں شاخ گوبھی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |