شان (اداکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شان (اداکار)
پیدائش ارمغان شاہد
27 اپریل 1971 (1971-04-27) ‏(44)
لاہور، پنجاب، پاکستان
اسمائے دیگر ارمغان
شان
پیشہ اداکار، writer اورd director
سالہائے فعالیت 1990–تاحال
مذہب اسلام
شریک حیات آمنہ شاہد
اولاد 4 بیٹیاں
والدین
ویب سائٹ
shaanshahid.com

شان پاکستان کے مشہور فلمی اداکار اور ہدایتکار ہیں۔ ان کی مشہور فلموں میں بلندی، گھونگھٹ اور خدا کیلیے ہیں۔ شان نے فلموں کا آغاز بچپن میں چائلڈ سٹار کی حیثیت سے چند چھوٹے چھوٹے کردار کر کے کیا۔ لیکن بلندی کو ان کی پہلی بڑی فلم سمجھا جاتا ہے جس میں انہوں نے اداکارہ ریما کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا۔ آج کل شان کی وجۂ شہرت سلطان راہی کے انداز کی مار دھاڑ والی پنجابی فلمیں ہیں اسی لیے انہیں موجودہ دور کا سلطان راہی بھی کہا گیا ہے۔ وہ ماضی مشہور ادکارہ اور بیشمار فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والی نیلو کے بیٹے ہیں۔

اہم فلمیں[ترمیم]

سال فلم
1990 Bulandi
2006 Majajan
2007 خدا کے لیے
2007 Soha Jora
2009 Zill-e-Shah
2011 Jugni
2013 وار (فلم)
2014 O21
2015 Yalghaar

بطور ڈائریکٹر[ترمیم]

سال فلم زبان اداکار
1999 Guns and Roses – Ik Junoon اردو 'شان شاہد, فیصل رحمان, Meera, ریشم (اداکارہ)
2000 Mujhe Chand Chahiye اردو شان شاہد, نور بخاری, Moammar Rana, ریما خان, عتیقہ اوڈھو اور Javed Sheikh
2001 Moosa Khan اردو شان شاہد, Saima, Abid Ali, Jan Rambo, Noor
2009 Zill-e-Shah پنجابی شان شاہد, Mustafa Qureshi, دیبا, نور بخاری, صائمہ
2013 Mission Allahu Akbar اردو شان شاہد, حمائمہ ملک
Unannounced چپ اردو جگن کاظم ریشم (اداکارہ) ونیزہ احمد
Unannounced Musakali اردو جگن کاظم Natasha Paracha

اعزازات[ترمیم]

اعزازات / نامزد[ترمیم]

سال اعزاز زمرہ فلم کیفیت
1997 نگار ایوارڈز Best Actor فاتح
1998 نگار ایوارڈز Best Actor فاتح
1999 نگار ایوارڈز Best Actor فاتح
2000 نگار ایوارڈز Best Actor Tere Pyar Mein فاتح
2008 Lux Style Awards Best Actor خدا کے لیے فاتح
2013 ARY Film Awards Best Actor وار (فلم) فاتح

حوالہ جات[ترمیم]