شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شاہ ایران

شاہ عام طور پر ایک لقب ہوتا ہے اور خاص طور پر ایک حکمران کو کہا جاتا ہے۔

حکمران[ترمیم]

حکمران شاہ کے دو قسمیں ہوتی ہے:

  1. شہنشاہ جو کسی سلطنت کا حاکم ہو۔
  2. بادشاہ جو کسی مملکت کا حاکم ہو۔

عام طور پر دونوں القابات ایک جیسے ہی ہیں بس تھوڑا سا فرق عہد ہ کا ہے.

لقب یا اسم[ترمیم]

ضروری نہیں کہ ہر وہ شخص بادشاہ ہو جس کے نام میں شاہ آتا ہو۔ کیونکہ کہیں مرتبہ لوگ یہ نام یا لقب یا خاندانی نام کے طور پر رکھتے ہیں۔

اسلامی القاب[ترمیم]

مزید دیکھئے[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=شاہ&oldid=1031945’’ مستعادہ منجانب