شاہد مسعود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہد مسعود
تفصیل= شاہد مسعود ایک شو کے دوران.
تفصیل= شاہد مسعود ایک شو کے دوران.

پی ٹی وی منجنگ ڈائرکٹر
مدت منصب
21 جون 2008 – 4 نومبر 2008
یوسف بیگ مرزا
اشفاق گوندل
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1948ء (عمر 75–76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی, سندھ
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ٹفٹس یونیورسٹی
جناح سندھ میڈ یکل یونیورسٹی
پاکستان انٹرنیشنل سکول ریاض  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحرک 2001–حال
ٹی وی پی ٹی وی
جیو نیوز
اے آر وائی نیوز
ایکسپریس نیوز
رویل نیوز
جاگ ٹی وی
نیوز ون
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈاکٹرشاہد مسعود ایک عالمی شہرت یافتہ صحافی ،محقق، تجزیہ کار ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

26 مئی 1967ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ،

ڈاکٹر شاہد نے اپنی ابتدائی زندگی طائف اور ریاض میں گزاری۔ آپ نے ابتدائی پڑھائی کے سات سال پاکستان انٹرنیشنل سکول ریاض میں گزارے۔ آپ کے والد سعودی پٹرولیم کمپنی میں بحیثیت ایک سیول انجینئر کام کرتے رہے۔

صحافتی سفر اور شہرت[ترمیم]

  • زمانہ طالب علمی میں پیپلز پارٹی کی طلبہ تنظیم پی ایس ایف یعنی پیپلز اسٹوڈنٹ فیدرشین سے تعلق رہا۔ سندھ میڈیکل کالج میں بھی اسی گروپ سے منسلک رہے۔
  • 1999 میں نواز شریف کی حکومت کے خاتمہ کے بعد خود ساختہ جلاوطنی اختیار کی اور برطانیہ میں سیاسی پناہ گزین کی حیثیت سے آئے۔
  • 2001 میں اے آر وائی ٹی نیٹ ورٹ میں مہمان کی حیثیت سے عامر غوری کے شو میں آنا جانا شروع کیا۔ اس دوران عامر غوری کی بی بی سی لندن میں شامل ہونے کے بعد پروگرام کے میزبان بن گئے۔
  • سیاسی پناہ کے دوران حکومت پاکستان پر بھرپور اور کھل کر تنقید ان کی وجہ شہرت بنی۔[1]
  • آپ کی شہرت اس وقت نصف انہار پر پہنچی جب آپ نے اپنی مشہور زمانہ ڈاکیومینٹری اینڈ آف دی ٹائم ریلیز کی۔

مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹیلی وژن[ترمیم]

آپ کچھ عرصہ پی ٹی وی کے مینجنگ ڈائریکٹر بھی رہے لیکن جلد ہی اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث استعفی دے دیا۔ * جنرل مشرف کی پرکشش پیشکش پر جیو ٹی وی کو چھوڑ کر پی ٹی وی سے بھاری تنخواہ اور مراعات کے ساتھ منسلک ہو گئے۔ سینٹ آف پاکستان میں ایک سوال کے جواب میں بتایا گیا کہ ان کی تنخواہ اور مراعات 7 لاکھ روپیہ ماہانہ ہے۔[2] جس پر بہت شور مچا۔ اپنی تعیناتی کے بعد انھوں نے زمزمہ ڈیفنس میں اس وقت کے صدر جنرل پرویز مشرف سے ملاقات کی تھی۔ جہاں پر سندھ کے گورنر عشرت العباد نے انھیں کہا تھا کہ کل تک میرے مطابق تھا آج سرکار کے مطابق ہو چکا ہے۔ یعنی کل تک آپ اپنی زبان بولتے تھے آج سرکار کی زبان بول رہے ہیں۔ جب پاکسانی عوام نے اس تنخواہ پر اور بالخصوص بجلی کے بلوں سے شاہد مسعود کی تنخواہ یعنی ٹی وی فیس شامل کرنے پر احتجاج کیا تو موصوف کو استعفیٰ دینا پڑا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. YouTube
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 06 نومبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2009 

وڈیو یوٹیوب پر