شاہراہ پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے چوراہے سے شروع ہونے والی یہ سڑک سہراب گوٹھ پر سپر ہائی وے سے جاملتی ہے۔ لیاقت آباد سے سہراب گوٹھ کے درمیان اس شاہراہ پر کریم آباد، عائشہ منزل، نصیر آباد، واٹر پمپ اور انچولی کے معروف علاقے آتے ہیں۔ شاہراہ پاکستان پر پہلے سہراب گوٹھ، واٹر پمپ اور عائشہ منزل پر چورنگیاں تھیں بعد ازاں یہاں فلائی اوور تعمیر ہو گئے اور چورنگیاں ختم ہوگئیں۔

اہم چورنگیاں و اسٹاپ[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔