شاہ بلوط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شاہ بلوط ایک درخت کا نام بھی ہے اور اس پر پیدا ہونے والی پھلی کو بھی یہی نام دیا جاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں chestnut کہتے ہیں۔