شاہجہان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شاہ جہاں سے رجوع مکرر)
| شاہجہانِ اعظم | |
|---|---|
| مغل شہنشاہ | |
| شاہجہان ایک گلوب پر | |
| عہد حکومت | 8 نومبر ، 1627 - 2 اگست ، 1658 |
| تاج پوشی | 25 جنوری ، 1628 بمقام آگرہ |
| پورا نام | شہاب الدین محمد شاہجہان |
| القابات | شاہی منصبدار 30,000 |
| پیدائش | 5 جنوری 1592 |
| جائے پیدائش | لاہور |
| وفات | 22 جنوری 1666 (عمر 74 سال) |
| جائے وفات | آگرہ |
| مدفن | تاج محل |
| پیشرو | جہانگیر |
| جانشین | اورنگزیب عالمگیر |
| بیویاں | اکبرآبادی محل (وفات 1677) قندھاری محل (پیدائش 1594، شادی 1609) ممتاز محل (پیدائش 1593، شادی 1612، وفات 1631) حسینہ بیگم صاحبہ (شادی 1617) موتی بیگم صاحبہ قدسیہ بیگم صاحبہ فتحپوری محل صاحبہ (وفات 2000 کے بعد) سرہندی بیگم صاحبہ (وفات 1650 کے بعد) شریمتی منبھَوَتی بائیجی لال صاحبہ (شادی 1626) |
| اولاد | جہاں آراء بیگم ، دارا شکوہ ، شاہ شجاع ، روشن آراء بیگم ، اورنگزیب ، مراد بخش ، گوہرہ بیگم |
| خاندان | مغل |
| والد | جہانگیر |
| والدہ | شہزادی مانمتی[1] |
| مذہب | اسلام |
شاہجہان برصغیر پاک و ہند کے مغلیہ خاندان کا ایک بادشاہ تھا۔ شاہجہان مغل شہنشاہ جہانگیر کا بیٹا تھا۔ شاہ جہان کے بعد اس کا بیٹا اورنگزیب بادشاہ بنا۔ شاہ جہاں اپنے دور کا ایک مشہور معمار تھا۔ اس نے کئی تعمیرات کروائیں۔
تعمیرات [ترمیم]
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
حوالہ جات [ترمیم]
|
|||||
| ویکیمیڈیا العام میں شاہجہان سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
