شاہ غازی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
( 21 مارچ 1912ء ۔ 4 اپریل 1939ء )
شاہ عراق فیصل اول کا اکلوتا فرزند جو 1933ء میں بادشاہ بنا۔
شاہ غازی فطرتاً آزاد و خودمختار تھا۔ حکومت برطانیہ کی جو روش فیصل اول کے زمانے میں رہی تھی اسے قطعاً پسند نہیں کرتا تھا۔ عربوں میں اس نے بڑی ہر دلعزیزی حاصل کر لی تھی۔
27 سال کی عمر میں موٹر کے ایک حادثے میں بغداد میں وفات پائی۔
| ویکیمیڈیا العام میں شاہ غازی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |