یہ لاہور فیصل آباد روڈ پر لاہور سے بجانب مغرب چھیانوے کلومیٹر اورفیصل آبا د سے بجانب مشرق بیالیس کلومیٹر پر واقع ایک شہر ہے