شبکوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شبکوری
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
آئیسیڈی-10 H53.6
آئیسیڈی-9 368.6


شبکوری آنکھ کی ایک بیماری ہے ۔ اس کے مریض کو دن میں اچھی طرح دکھائی دیتا ہے ، لیکن رات کے وقت نزدیکی چیزیں بھی ٹھیک سے نہیں دیکھ پاتا۔