شحم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شحم یا چربی پانی میں تحلیل نہ ہونے والی چیز ہے۔ یہ جسم کو فعال بنائے رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ چربی جسم کے لئے مفید ہے ، لیکن اس کی زیادہ مقدار نقصاندہ بھی ہے۔ یہ گوشت اور نباتات سے حاصل ہوتی ہے۔ شحم سے جسم کو روزانہ اعمال کے لئے طاقت ملتی ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=شحم&oldid=727344’’ مستعادہ منجانب