شراکی بِطاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
انیس سو نوے میں تیار کیا جانے والا ایک شراکی سطح البینی تضبیطہ (نیٹ ورک انٹرفیس کنٹرولر) ، جو کہ آئی ایس اے بس کے زریعے دو تختۂ ام (مدر بورڈز) کے مابین سطح البین کا کام کرتا ہے

ایک شراکی بِطاقہ جسکو شراکی تکیفہ یا یا شراکی سطح البینی تضبیطہ (network interface controller) بھی کہا جاتا ہے ایک شمارندی مصنع کثیف ہوتا ہے جو کہ شمارندوں یا کمپیوٹروں کو کسی شمارندی شراکہ (computer network) پر آپس میں معلومات و مواد کا تبادلہ کرنے کے لیۓ تیار یا طرحبند (ڈیزائن) کیا گیا ہے۔

  • بالائی تعریف میں چند الفاظ کے انگریزی متبادل (انکی مزید تفصیل کے لیۓ صفحات مخصوص ہیں)
    • شراکی بطاقہ = network card
    • شراکی تکیفہ = network adapter --- تکیفہ میں ی پر تشدید آتی ہے، رومن takaiyafa
    • تضبیطہ = controller --- تضبیطہ کا لفظ تضبیط سے ماخوذ ہے جسکے معنی کنٹرول کے ہیں اور تضبیط بذات خود ضبط کی اساس سے ہے