جالکار (ضد ابہام)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شراکے سے رجوع مکرر)
- بنیادی طور پر جالِـکار یا نیٹ ورک، باھم مربوط اشیاء یا افراد یا اداروں کے اشتراک کو کہا جاتا ہے۔
- جالِـکار کی جمع جالاتِـکار ہیں۔
- یہ لفظ مختلف شعبہ ہاۓ علم میں استعمال ہوتا ہے۔
- معنی: وکشنری میں
فہرست |
انسانی شراکات [ترمیم]
وسیط یعنی میڈیا [ترمیم]
- خابر جالکار ----- خابر کے برنامے بنانے اور نشر کرنے والا اشتراک
- بعید نما جالکار ----- بعیدنما کے برنامے بنانے اور نشر کرنے والا اشتراک
- ایوان عکسی جالکار
طرزیات [ترمیم]
- رقمی جالکار ----- رقمی (ڈیجیٹل) مصنوعات کا جالکار
- برقیاتی جالکار ----- برقی اشیاء کا اشتراک
- شمارندی جالکار ----- شمارندوں کا اشتراک
- شمارندی جالکاری ----- شمارندوں کو باہم متصل کرنے کا عمل
- بعید ابلاغیاتی جالکار ----- بعید ابلاغی رابطوں کا اشتراک
سائنس اور ریاضی [ترمیم]
- نظریۂ جالکار ----- عملی ریاضی میں استعمال ہونے والا شراکہ جو کہ نظریہ نگار (گراف تھیوری) کا ھمکار (counterpart) کہا جاسکتا ہے
- جالِـکار (ریاضی) ----- علم ریاضی کے نظریہ نگار میں ایک طرح کا ذونگار (digraph)
- عصبی جالکار ----- دماغی خلیات یا عصبلیات (neurons) کا اشتراکی فعل.
ہندس [ترمیم]
- نظریۂ جالکار ----- عملی ریاضی میں استعمال ہونے والا جالِـکار جو کہ نظریۂ نگار (گراف تھیوری) کا ھمکار (counterpart) کہا جاسکتا ہے.
- برقی جالکار ----- برقی جالاتِـکار کے مسائل کے حل کے لیۓ ریاضی کا استعمال.
ارضیات [ترمیم]
- جالکار نقل وحمل
- فضائی جالِـکار (special network) ----- جو کہ فاصلے پر پھیلی ہوئی اشیاء پر مشتمل ہوتا ہے.