شرلین چوپڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شرلین چوپڑا
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1984-02-11) 11 فروری 1984 (عمر 40 برس)
حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت Indian
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ Model, actress, singer
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شرلین چوپڑا (انگریزی: Sherlyn Chopra) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[1]

جولائی 2012 میں شرلین چوپڑا پلے بوائے میگزین کے لیے عریاں تصاویر کھنچوانے والی پہلی ہندوستانی خاتون بن گئیں [2] [3] [4]۔ یہ تصاویر دو سال بعد جاری کی گئیں۔[5] اس کے بعد انھیں ایم ٹی وی اسپلٹسولا شو کے چھٹے سیزن کی میزبانی کے لیے منتخب کیا گیا [6]

دسمبر 2013 میں ، انھوں نے "بیڈ گرل" کے عنوان سے اپنا میوزک سنگل ریلیز کیا۔[7] انھوں نے 2009 میں رئیلٹی شو بگ باس میں شرکت کی۔[8]

ابتدائی زندگی اور ماڈلنگ[ترمیم]

شرلین چوپڑا ایک عیسائی باپ اور مسلمان ماں کے گھر پیدا ہوئیں۔[9] ان کے والد ڈاکٹر تھے۔ [10] انھوں نے سکندرآباد میں اسٹینلے گرلز ہائی اسکول اور سینٹ این کے کالج برائے خواتین میں تعلیم حاصل کی۔ 1999 میں انھیں "مس آندھرا" کا تاج پہنایا گیا۔[11] [12]

فلمی کیریئر[ترمیم]

شرلین چوپڑا نے ابتدائی اداکاری بالی ووڈ فلموں سے شروع کی ۔ وہ ٹائم پاس ، ریڈ سواستک اور گیم جیسی فلموں میں نظر آئیں۔ انھوں نے اروانڈ کی اے فلم سے تیلگو فلم نگری میں قدم رکھا[13] شرلین چوپڑا بگ باس میں بھی شریک رہیں [14] وہ 27 دن بعد شو سے بے دخل ہوئیں۔[15]

2013 سے وہ کاموسوترا تھری ڈی میں مرکزی کردار میں نظر آئیں جس کی ہدایت کاری روپیش پال نے کی تھی جو چھیاسویں کانز بین الاقوامی فلمی میلے میں ریلیز ہوئی تھی۔[16] [17] جون 2016 میں انھوں نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اب اس پروجیکٹ پر کام نہیں کررہی ہیں۔[18]

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sherlyn Chopra" 
  2. "Bollywood star becomes first Indian to pose nude for Playboy"۔ The Telegraph (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2021 
  3. "Sherlyn Chopra shoots for Playboy"۔ NDTV۔ 17 July 2013۔ 06 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021 
  4. "Sherlyn Chopra goes Naked to ride on Horseback"۔ Bihar Prabda۔ 20 September 2013۔ 13 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021 
  5. "Sherlyn Chopra's Playboy photoshoot pics finally out"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ August 14, 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2021 
  6. "Sherlyn Chopra to host the sixth season of MTV Splitsvilla"۔ IBN Live۔ 23 April 2013۔ 17 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2013 
  7. "Sherlyn Chopra's new Music Video Bad Girl goes Viral"۔ Biharprabha News۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2014 
  8. "Sherlyn Chopra evicted from Bigg Boss"۔ 30 October 2009۔ 24 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021 
  9. "Sherlyn Chopra"۔ 13 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  10. Staff Reporter (23 July 2012)۔ "Bollywood insult? Playboy calls Sherlyn Chopra a legend"۔ emirates247.com۔ 16 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2012 
  11. "Sherlyn won a beauty contest, she added as a caption "When I waz crowned Miss Andhra Pradesh.....'" 
  12. Madhumitha (18 December 2008)۔ "Confessions of a diva"۔ Go-nxg.com۔ 05 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2011 
  13. "A film by Aravind"۔ idlebrain.com 
  14. "Rakhi's mom on Bigg Boss"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ Indiatimes۔ 6 October 2009 
  15. Sherlyn Chopra at 55th Idea Filmfare Awards in Mumbai. Photogallery.indiatimes.com (27 February 2010). Retrieved on 30 April 2013.
  16. "Sherlyn Chopra to do Kama Sutra film in 3D, after Playboy stint"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 29 October 2012۔ 10 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2013 
  17. "Indian @ Cannes 'Kamasutra 3D' icing up the cake of 66th CIFF"۔ indiaglitz.com۔ 17 May 2013۔ 23 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2013 
  18. "Kamasutra 3D is not my film: Sherlyn Chopra"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 16 August 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2016