شریعت محمدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شریعت محمدی سے مراد ایسے تمام احکامات ہیں جو اللہ تعالیٰ نے نبی آخر الزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ذریعے سے تا قیامت مسلمانوں پر نازل کیے۔ دوسرے الفاظ میں تمام مسلمان شریعت محمدی کی پیروی کرنے کے دعویدار ہیں۔

مذہبی رسوم[ترمیم]

اصل مقالہ: عید الفطر اور عید الاضحی

اسلامی شریعت میں مشہور اسلامی تہواروں میں سے دو اہم اسلامی تہوار سنت رسول سے ثابت ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]