نوری کیمیاء
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شعاعی کیمیاء سے رجوع مکرر)
نوری کیمیاء (مختصراً نورکیمیاء) یا ضیائی کیمیاء ، علم کیمیاء کی ایک ذیلی تادیب، جس میں جوہرات، چھوٹے سالمات اور روشنی (برقناطیسی اشعاع) کے مابین تفاعلات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
نیز دیکھئے [ترمیم]
- نوربرق کیمیائی خلیہ (Photoelectrochemical cell)