شعبۂ انتہائی نگہداشت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لفظ شان کے دیگر معنوں کے لیۓ دیکھیۓ شان (ضدابہام)۔
شعبۂ انتہائی نگہداشت کسی بھی شفاخانے کا ایک ایسا اہم ترین شعبہ ہوتا ہے کہ جو طب انتہائی نگہداشت (intensive care medicine) کی خدمات فراھم کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Intensive Care Unit کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اسکے ابتدائی الفاظ لیکر ترخیمہ (acronym) بنایا جاتا ہے جو ظاہر ہے کہ ICU ہی بنے گا۔ اسی طرح اردو میں اسکا ترخیمہ ، شان بنتا ہے جو دراصل شعبۂ انتہائی نگہداشت کے ابتدائی حروف کو ظاہر کرتا ہے۔