شلیشڈاٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Slashdot
یو آر ایل (URL) slashdot.org
نعرہ News for nerds. Stuff that matters.
طرز News
اندراج Optional
دستیاب زبان(یں) English and Japanese
ملکیت Dice Holdings
بانی Rob "CmdrTaco" Malda and Jeff Bates
آغاز September 1997
الیگزا درجہ negative increase 1,775 (August 2012)[1]
محصولات Advertisement, optional subscription
موجودہ حالت Active

شلیش ڈاٹ امریکہ میں واقعہ موقع جال ہے جو تکنیکی، سائنسی، سیاسی، اور دوسرے موضوعات پر خبروں اور واقعات کو بحث کے لیے پیش کرتا ہے اور قارین اس موضوع پر اپنی رائے لکھتے ہیں۔ قاریین کی رائے کو دوسرے ارکان نقاط عطا کرتے ہیں جس سے رائے کی اہمیت بڑھتی ہے اور وہ موقع پر نمایاں نظر آتی ہے۔ چونکہ ارکان کی زیادہ تعداد خاص طبقات سے تعلق رکھتی ہے اس لیے اہم سمجھی جانے والی آراء میں واضح طرفداری یا تعصب نظر آتا ہے۔ مثال کے طور پر کچھ کہانیاں:

  • اسرائیل کے غزہ پر فلسطینیوں پر حملہ کی کہانی[2] جس میں تمام اہم آراء فلسطینیوں کے خلاف۔