علم شمارندہ

وکیپیڈیا سے

(شمارندی علوم سے رجوع مکرر)
Jump to: navigation, search

شمارِندہ (computer) - علم شمارندہ (computer science) - شمارندہ کاری (computing)

شمارندگی (computation) - شمارندیت (computerization)

علم شمارندہ (کمپیوٹر سائنس) یا جسکو علم شمارندہ کاری (کمپیوٹنگ سائنس) بھی کہا جاتا ہے دراصل معلومات اور شمارندگی (computation) کے بارے میں نظریاتی مطالعے اور شمارندی نظاموں (computer systems) میں انکے اجراء اور نفاذ سے متعلق ہوتا ہے۔

دیگر زبانیں