شمارندی مصنع کثیف

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

مُصَنَّع کَثِیف یا مصنوعِ کثیف (انگریزی: Hardware) دراصل کسی شمارندہ سے تعلق رکھنے والے وہ تمام آلات ، پرزے اور تار ہوتے ہیں جنکو ہاتھ سے چھوا جاسکتا ہے مثلا؛ ڈسک ، کی بورڈ ، ڈسپلے ، ماؤس اور پرنٹر وغیرہ۔ گویا باالفاظ دیگر یوں کہ سکتے ہیں کہ یہ شمارندے کا جسم بنانے والے حصے ہوتے ہیں۔ اسکے برعکس مصنع لطیف کمپیوٹر یا شمارندے کے وہ اجزاء ہوتے ہیں جو کہ ان مصنع کثیف پر (یا انکے زریعے) عمل پیرا ہوکر شمارندے کے تجزیاتی کا انجام دیتے ہیں۔ ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ software کے لیۓ جو مصنع کا لفظ آتا ہے اس میں میم پر پیش اور نون پر زبر لایا جاتا ہے اور musanna ادا کیا جاتا ہے ؛ قواعد کی رو سے یہ بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور بنائی گئی چیز کے لیۓ ادا کیا جاتا ہے جسے مصنوع بھی کہا جاتا ہے اور اسکی جمع اردو میں بطور مصنوعات استعمال بھی کی جاتی ہے۔

[ترمیم] مزید دیکھیں

شمارندہ اور انٹــرنیٹ میـں شــامل دیگــر ذیـلی شعـبہ جات
مصنع لطیف | شکلبندی | مصنع کثیف | شمارندہ کے ہنر | رقمی معاون ذاتی | شبکۂ معلومات | برنامہ نویسی
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں