شمالی آسٹریلیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شمالی آسٹریلیا
شمالی آسٹریلیا

شمالی آسٹریلیا (North Australia) آسٹریلیا کا ایک سابقہ علاقہ تھا جس کا بیشتر رقبہ موجودہ شمالی علاقہ میں شامل ہے۔

مستعمر (1846-1847)[ترمیم]

شمالی آسٹریلیا بطور مستعمر 17 فروری 1846ء سے مختصر طور پر معرض وجود میں ریا۔ [1][2]

علاقہ (1927-1931)[ترمیم]

جورج پیرس (George Pearce) جو کہ 1920ء میں وفاقی پارلیمنٹ میں ہوم اور علاقائی وزیر تھے، کے خیال میں شمالی آسٹریلیا مناسب طریقے سے حکمرانی کرنے کی لیے کافی بڑا تھا اس لیے ایک قلیل مدت کے لیے علیحدہ علاقے وسطی آسٹریلیا اور شمالی آسٹریلیا کا وجود رہا۔ شمالی آسٹریلیا بطور آسٹریلوی علاقہ 1 فروری 1927 سے 12 جون 1931 تک قائم رہا۔ [3] [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ The colony was proclaimed at a ceremony at Settlement Point on 30 January 1847. The establishment of the new colony, and its status as a penal colony, attracted much criticism in the NSW Legislastive Council.Official Queensland Website - " Establishing Queensland's borders", retrieved 9 February 2007
  2. ^ National Archives of Australia - "Governor Darling's Commission 1825", retrieved 9 February 2007
  3. ^ North Australia. Administration (1928). In Report on the administration of North Australia. Govt. Printer, Canberra
  4. ^ Baillie, Jill (1990). Struggling to achieve the vision splendid: the North Australia Commission, 1926/ 1930. In Northern Perspective. 13 (2), 23-32.


مزید دیکھیے[ترمیم]